
پشین( صحافی ملک نقیب اللہ ہیکل زئ ) آج پولیس تھانے کے سامنے ایک بار پھر قتل ھو گیا ۔۔ قاتل فرار بھی ھوا جبکہ پولیس وی آئی پی ڈیوٹی پر لگی ھے۔sp سلیم لہڑی کو معطل کیا جاۓ۔۔ پشین میں ایک بار پھر دن دھاڑے بھرے بازار میں
آزادانہ فائرنگ۔ایک شخص حاجی لونگ قوم سلیمان خیل سکنہ نزد عزیز پیٹرول پمپ پشین۔ کو قتل کردیا گیا بتھیجا رفیق گولی لگنے سے شدید زخمی حالت میں سول ہسپتال کویٹہ منتقل کیونکہ پشین سول ہسپتال کو سیاستدانوں نے علاج کی
سہولیات نہیں دے رکھی۔۔۔ پولیس تھانے کے سامنے قتل کا یہ دوسرا واقع ھے ۔ عجیب بات ھے تھانے کے سامنے سے قاتل فرار ھونے میں کامیاب ہوگیا اس سے بھی تعجب کی بات یہ ہے کہ پرانی دشمنی کا بہانہ بناکر FIRبھی درج نہیں
کرائ گئ۔۔ نہ گرفتاری نہ قاتل کا پیچھا جب سے یہ موٹو ایس پی سلیم لہڑی شہر أیا ھے پولیس کو ناکارہ بنا دیا ھے۔۔ اس کی جگہ پشین میں کوئ نیا ایس پی تعینات کیا جاۓ کیونکہ اس کی وجہ سے پولیس کا مورال ڈاون ھورہا ھے .. ارے دشمنی پرانی ھو یا نہیں آپ کو اس سے کیا سٹی میں کرائم ھوا ہے قتل ھوا ھے آپ بس پرچہ درج کریں ۔۔ دوسری طرف افسوس کی بات ھے آج گورنر بلوچستان پشین کے ایم پی اے لیاقت آغا کے بیٹے کی شادی میں شرکت کے کھانے کے لیے شہر آرہے ہیں اور پشین پولیس لیویز vipڈیوٹی پروٹوکول پر لگی ھے۔۔ عوام کا قتل ان کے نزدیک پرانی دشمنی ھے۔۔