#افغان_مہاجرین کے نام پر دھندہ اور کاروبار بند کردو #یو_این_ایچ_سی_آر کئ دھائیوں سے پاکستان کے ساتھ ڈبل گیم کھیل رہا ھے بلوچستان میں لاکھوں افغان مہاجرین نے مقامی لوگوں کا جینا حرام کردیا ھے اور انہیں یہاں پر رہنے کے لیے خود #unhcr کا عالمی ادارہ تحفظ دے رہا ھے ارے اگر آپ کی رپورٹ یہ کہتی ھے کہ افغانستان میں عالمی برادری اور نیٹو آمن قائم کررہا ھے تو ان افغان مہاجرین کو وہاں کیوں واپس نہیں بھیجتے ؟ ان کے نام پر یہاں آپ لوگ فنڈ لیتے ہو اور آپ کی دکانداری خوب چل رہی ھے ارے میڈیا سے بھی آپ لوگ اپنا رپورٹ شیئر نہیں کرتے آپ کا #میڈیا ونگ نہایت کمزور ھے۔۔ہم اہل پاکستان مطالبہ کرتے ھیں کہ بس مہمان نوازی بہت ھوگی اب ان #افغان #مہاجرین کو فوری طور پر ملک بدر کردو کیونکہ ان افغان مہاجرین کی وجہ سے #کوئٹہ #پشاور #کراچی اور #پشین میں مختلف سماجی برائیاں پھیل رہی ھیں حکومت پاکستان مزید مہاجرین کا بوجھ برداشت نہیں کرسکتی۔۔#پشین_ٹایمز ضلع پشین کا سب سے بڑا سوشل میڈیا پیچ اور پشین کا واحد ٹی وی نیٹ ورک ۔۔جو مذہبی ملا پنڈت اور قوم پرستوں کا واحد سب سے بڑا دشمن ھے۔۔اور ہاں اب #یو_این_ایچ_سی_آر میڈیا ونگ بھی میرے نشانے پر راٹار پر آگیا ھے بس میرے پیچ کو دیکھتے اور فالو کرتے رہے افغان جراثیم کا خاتمہ ہمارا مشن ھے۔
#صحافی_ملک_نقیب_اللہ_ہیکلزئ۔
Malik Naqeeb Ullah Haikalzai